رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ – وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ: الرَّجُلُ – حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ».

”تم میں سے  کوئی شخص مومن  نہیں ہوسکتا جب تک اس کی اولاد ، اس کے  والد اور تمام لوے زیادہ  اس کے دل میں میری  محبت نہ ہو ”۔

( صحیح البخاری :15 ،صحیح مسلم:44)