امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے۔ اس کا دنوں میں وہی مقا م ہے جو مہینو ں میں ماہِ رمضان کا ہے۔ اور اس قبولیت دعاکی گھڑی کا وہی درجہ ہے جو رمضان میں شبِ قدر کا ہے۔ (زاد المعاد :1/398)