امام ابن قیم رحمہ اللہ فرمر تے ہیں:

جمعہ کا دن عبادت کادن ہے ۔اس کا دنوں میں وہی مقا م ہے جو مہینو ں میں ماہِ  رمضان کا ہے۔اور اس قبولیت دعاکی گھڑی کا وہی درجہ ہے جو رمضان میں شبِ قدر کا ہے ۔(زادلمعاد :1/398)