حضرت ابوذررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میرے سے خلیل ،یعنی رسول اللہ ﷺ نے مجھے مساکین سے محبت کرنے اور ان کے قریب رہنے کا حکم دیا ۔
(مسنہ احمد :12415،حسنہ اشیخ زبیر علی زئی تحقیق المشکاۃ:5259)