اگر جنبی سونا چاہے
ابو سلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:
سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْقُدُ وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَتْ: نَعَمْ وَيَتَوَضَّأُ.
میں نے حضرت عائشہ ؓ سے دریافت کیا: کیا نبی ﷺ بحالت جنابت گھر میں سو جاتے تھے؟ انھوں نے فرمایا: ہاں، لیکن وضو کر لیتے تھے۔
(صحیح بخاری: 286)