اگر جنبی سونا چاہے

ابو سلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:

سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْقُدُ وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَتْ: نَعَمْ وَيَتَوَضَّأُ.

میں نے حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے دریافت کیا: کیا نبی ﷺ بحالت جنابت گھر میں سو جاتے تھے؟ انھوں نے فرمایا: ہاں، لیکن وضو کر لیتے تھے۔

(صحیح بخاری: 286)