برتن میں سانس لینا پھونک مارنا جائز نہیں
”عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ”۔
سیدناعبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہماسےروایت ہےکہ رسول اللہﷺ نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونک مارنےسےمنع فرمایا ہےـ
(سنن ابوداؤد:3728،صححہ الالبانی رحمہ اللہ)