صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی رسول اللہ ﷺ کے ساتھ محبت

رسول اللہ ﷺ جب وضو کرتے آپ ﷺ کے بچے ہوئے وضو کے پانی پر صحابہ رضی اللہ عنہم جھگڑنے کے قریب ہوجاتے تھے۔

(صحیح بخاری: 189)