بغیر اجازت کی نقل تیارکرنا
ایک مولف دن رات ایک کرکے ایک کتاب تیار کرتا ہے ایک دوسرا ناشر بیٹھے، بٹھائے اصل ناشر کی اجازت کے بغیر، اسی کتاب کی نقل، لوکل پیپر پر مارکیٹ میں لا دھمکاتا ہے۔ اور سستے داموں بیچ رہا ہوتا ہے۔ ہمارے رجحان کے مطابق یہ اکل مال بالباطل ہے۔ دوسرے کی محنت پرشب خون مارنا ہے، اس کی جو محنت اور پیسے اس پر لگے ہیں، تو یہ بگیر پیسوں کے ہی چرالیتا ہے، اس کو اٹھا لیتا ہے، یا اس کی کاپی کرکے چھپوالیتا ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 105