خون مسلم کی حرمت

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“اگر آسمان اور زمین والے (سارے کے سارے) ایک مومن کے خون میں ملوث ہوجائیں تو اللہ ان (سب) کو اوندھے منہ جہنم میں ڈال دے گا”۔

(سنن ترمذی: 1308)