ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللّٰہ ﷺ تربوز اور تازہ کھجور ملا کر کھایا کرتے تھے اور فرماتے : ’’ ہم اس ( کھجور ) کی گرمی کا اس ( تربوز ) کی ٹھنڈک سے اور اس (تربوز) کی ٹھنڈک کا اس (کھجور) کی گرمی سے توڑ کرتے ہیں “۔
[سنن ابوداود:3836]