سیدنا عبداللہ بن مسعود بیان فرماتے ہیں کہ:
جب تم اپنےبھائی کو گناہ کرتے دیکھو تواس کے
خلاف شیطان کے مددگار نہ بن جاؤ کہ یوں کہنے لگو :
اللہ اسے رسوا کرے ،اللہ اسے برباد کرے!
بلکہ یوں کہو:اللہ اسے توبہ کی توفیق دے ،
اللہ یوں اس مغفرت فرمائے۔
(الزھد لا بن المبارک:896)