سیدنا عبداللہ بن مسعود بیان فرماتے ہیں کہ:

جب تم اپنےبھائی کو گناہ کرتے دیکھو تواس کے

خلاف شیطان کے مددگار نہ بن جاؤ کہ یوں کہنے لگو :

اللہ اسے رسوا کرے ،اللہ اسے برباد کرے!

بلکہ یوں کہو:اللہ اسے توبہ کی توفیق  دے ،

اللہ یوں اس مغفرت فرمائے۔

(الزھد لا بن المبارک:896)