جمعہ کے دن درود کا خاص اھتمام کریں

رسول اللہﷺ نے فر مایا:

تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔(ابو داود،ابن ماجہ)

دوسری حدیث میں فرمایا:

بخیل ہے وہ شخص جس کے پاس میرا ذکر کیا گیا اور اس نے درود نا بھیجا۔

ترمذی:442