جمعہ کی فضیلت

رسول اللہﷺنےفرمایا

”جوشخص جمعہ کےدن غسل کرے اوراچھی طرح سےپاکی حاصل کرےاور تیل استعمال کرے یاگھر میں جو خوشبو میسرہو استعمال کرے،پھرنمازجمعہ کےلیے نکلےاورمسجد میں پہنچ کر دوآدمیوں کےدرمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نمازپڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموشی سےسنتارہے تواس کےاس جمعہ سے لیکر دوسرےجمعہ تک سارے گناہ معاف کر دئیے جاتےہیں”۔

(صحیح البخاری:883)