رسول اللہﷺنے فرمایا:

إِنَّ السَّعِيدَ لَمَنْ جُنِّبَ الْفِتَنَ، إِنَّ السَّعِيدَ لَمَنْ جُنِّبَ الْفِتَنِ، إِنَّ السَّعِيدَ لَمَنْ جُنِّبَ الْفِتَنُ, وَلَمَنِ ابْتُلِيَ فَصَبَرَ, فَوَاهًا!.

”بڑا خوش بخت ہے وہ انسان جو فتنوں سے بچا رہا، بڑا خوش بخت ہے وہ انسان جو فتنوں سے بچا رہا۔ اور جو ان فتنوں میں مبتلا کیا گیا، پھر اس نے صبر کیا تو اس کا کیا کہنا!”

(سنن ابوداؤد:4263)