نکاح کی اہمیت

ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

اگر میری عمر کے دس یوم بھی باقی رہ جائیں اور مجھے علم ہوجائے کہ میں اس کے آخری دن مر جاؤں گا اور میرے اندر نکاح کرنے کی قدرت ہوتو میں فتنہ میں پڑنے کے ڈر سے نکاح ضرور کروں۔

(سنن سعید بن منصور: 493)