امام یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“رات طویل ہوتی ہے، سو کر اسے کم نہ کیا کرو؛ اور دن صاف ستھرا ہوتا ہے، اپنے گناہوں سے اسے گندہ نہ کیا کرو!”
(صفۃ الصفوۃ: 94/4)