امام یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“رات طویل ہوتی ہے، سو کر اسے کم نہ کیا  کرو؛ اور دن صاف ستھرا ہوتا ہے، اپنے گناہوں سے اسے گندہ نہ کیا کرو!”

(صفۃ الصفوۃ: 94/4)