الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَالصَّابِرِينَ عَلَىٰ مَا أَصَابَهُمْ وَالْمُقِيمِي الصَّلَاةِ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ

وہ لوگ کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے، تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور ان پر جو مصبیت آئے اس پر صبر کرنے والے اور نماز قائم کرنے والے ہیں اور ہم نے انھیں جو کچھ دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

القرآن۔ سورۃنمبر22 الححج آیت نمبر35