رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ابن آدم اگر اپنے رزق سے بھی اس طرح بھاگے جیسے وہ موت سے بھاگتا ہے،
تو اس کا رزق بھی اس کو اسی طرح جا پکڑے جس طرح موت اسے جا پکڑتی ہے۔
(صحيح الجامع :5240)