رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

‎ابن آدم اگر اپنے رزق سے بھی اس طرح بھاگے جیسے وہ موت سے بھاگتا ہے،
‎تو اس کا رزق بھی اس کو اسی طرح جا پکڑے جس طرح موت اسے جا پکڑتی ہے۔

‏‎(صحيح الجامع :5240)