رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ شَرَّ النَّاسِ مَنْزِلَةً عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَنْ وَدَعَهُ أَوْ تَرَكَهُ النَّاسُ اتِّقَاءَ فُحْشِهِ
”قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک رتبے کے اعتبار سے سب سے برا شخص وہ ہو گا جس سے لوگ اس کی بدزبانی سے بچنے کیلئے دور رہیں یا اس کو چھوڑ دیں “۔
[صحیح مسلم: 6596]