امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: روزہ دار کے لیے ناک میں دوا ڈال لینے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ حلق تک نہ پہنچے۔
(صحیح بخاری: 229/1)
نوٹ: اگر حلق میں چلا جائے تو اسے تھوک دینا چاہیے نگلنا نہیں چاہیے۔