ڈسکاؤنٹ کے لیے کارڈ استعمال کرنا

اگر تو یہ کارڈ، کوڈ یا کوپن خریدنا پڑے، تو جائز نہیں، البتہ اگر یہ کارڈ فری میں مل رہے ہوں، تو انہیں استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 146