سنی سنائی بات بغیر تحقیق بیان کرنا
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
«كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ».
’’کسی آدمی کے گناہ گار ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (تحقیق کے بغیر آگے) بیان کر دے۔‘‘
[ سنن ابوداؤد: 4992]