سنی سنائی بات بغیر تحقیق بیان کرنا

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

«‏كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ».

’’‏کسی آدمی کے گناہ گار ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (تحقیق کے بغیر آگے) بیان کر دے۔‘‘

[‏ سنن ابوداؤد: 4992]