شب قدر کی دعا
ام المومنین حضرت عائشہ ؓسے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ! اگر میں لیلۃ القدر پالوں تو کیا دعا مانگوں؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’یوں کہنا:
(اللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنِّي) ’’
سنن ابن ماجہ:3850
اے اللہ! تو بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے، تو معاف کرنا پسند کرتا ہے، لہٰذا مجھے معاف فرمادے۔‘‘