شب قدر کی دعا

ام المومنین حضرت عائشہ‬ ؓس‬ے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ! اگر میں لیلۃ القدر پالوں تو کیا دعا مانگوں؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’یوں کہنا:

(اللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنِّي) ’’

سنن ابن ماجہ:3850

اے اللہ! تو بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے، تو معاف کرنا پسند کرتا ہے، لہٰذا مجھے معاف فرمادے۔‘‘