صحابہ رضی اللہ عنہم کے وجود کی برکتیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ایک زمانہ آئی گا کہ اہل اسلام کی جماعتیں جہاد کریں گی تو ان سے پوچھا جائے گا کہ: کیا تمہارے ساتھ رسول اللہ ﷺ کا کوئی صحابی بھی ہے؟ وہ کہیں گے کہ ہاں ہیں۔
تب ان کی فتح ہوگی۔
(صحیح بخاری: 3649)