صحابہ رضی اللہ عنہم کے وجود کی  برکتیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

ایک زمانہ آئی گا کہ اہل اسلام کی جماعتیں جہاد کریں گی تو ان سے پوچھا جائے گا کہ: کیا تمہارے ساتھ رسول اللہ ﷺ کا کوئی صحابی بھی ہے؟ وہ کہیں گے کہ ہاں ہیں۔

تب ان کی فتح ہوگی۔

(صحیح بخاری: 3649)