عشرہ ذوالحجہ میں ذکرواذکار
رسول اللہﷺ نےفرمایا:
”اللہ تعالیٰ کےنزدیک کوئی عمل اتنابا عظمت اورمحبوب نہیں،
جتناوہ عمل ہے جوان دس دنوں(عشرہ ذوالحجہ)میں کیا
جائے،تم ان دنوں میں کثرت سے تہلیل،تکبیراورتمحیدکہو۔”
(مسند احمد5446صحیح)