رسول  اللہﷺ نے فرمایا:

إِذَا دَخَلَتْ الْعَشْرُ وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ فَلَا يَمَسَّ مِنْ شَعَرِهِ وَبَشَرِهِ شَيْئًا

“جب عشرہ (ذوالحجہ)  شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو نہ کاٹے۔”

(صحیح مسلم 1977)

ان شااللہ بدھ 29جون کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ہو گی اور ہو سکتا ہے زی الحجہ کا چاند نظر آجائے ۔اس  لیئے ہم سب اپنے ناخن اور بال بدھ کے دن تک تراش لیں۔