ذوالحجہ کے دس فضیلت والے دنوں میں قرآن مجید کو مکمل کرنے کا شیڈول
پہلا دن سورۃالفاتحۃ سے آل عمران آخر تک
دوسرا دن سورۃالنساء سے سورۃ المائدۃ تک
تیسرا دن سورۃالانعام سے سورۃ التوبۃ تک
چوتھا دن سورۃ یونس سے سورۃ بنی اسرائیل تک
پانچھواں دن سورۃالکہف سے سورۃ النور تک
چھٹا دن سورۃ فرقان سے سورۃ فاطر تک
ساتواں دن سورۃیس سے سورۃ الحدید تک
آٹھواں دن سورۃالمجادلۃ سے سورۃ الناس تک
نواں دن صرف دعاتکبیر اور تہلیل کے لے ہوگا