عید الفطر کی تکبیر کا وقت
ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’عید الفطر کی تکبیر کا وقت چاند نطر آنے سے لیکر عید کی نماز شروع ہونے تک ہے‘‘۔
[مجموع فتاویٰ: 16/ 259]
عید الفطر کی تکبیر کا وقت
ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’عید الفطر کی تکبیر کا وقت چاند نطر آنے سے لیکر عید کی نماز شروع ہونے تک ہے‘‘۔
[مجموع فتاویٰ: 16/ 259]