رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ کے ہاں اس مومن سے افضل کوئی شخص نہیں جس کی عمر زیادہ ہو اور وہ اللہ کی تسبیح، تکبیر اور تہلیل کرتا رہے۔

(الصحیحۃ: 654)