غیر مسلموں کے ساتھ کاروبار کرنا
عمومی بات یہ ہے کہ غیر مسلموں کے ساتھ لین دین اور خرید و فروخت کرنا جائز ہے۔
لیکن اس میں درج ذیل تین امور کا خیال رکھنا ضروری ہے:
- تعلقات صرف کاروبار کی حد تک ہوں
- کاروبار اور تجارت میں اسلام کا نقصان یا کفر کی نصرت و تائید نہ ہو
- حرام کاروبار یا حرام چیز کی تجارت نہ ہو۔
(لجنۃ العلماء فتوی نمبر: 118)