غیر مسلموں کے ساتھ کاروبار کرنا

عمومی بات یہ ہے کہ غیر مسلموں کے ساتھ لین دین اور خرید و فروخت کرنا جائز ہے۔

لیکن اس میں درج ذیل تین امور کا خیال رکھنا ضروری ہے:

  1. تعلقات صرف کاروبار کی حد تک ہوں
  2. کاروبار اور تجارت میں اسلام کا نقصان یا کفر کی نصرت و تائید نہ ہو
  3. حرام کاروبار یا حرام چیز کی تجارت نہ ہو۔

(لجنۃ العلماء فتوی نمبر: 118)