فتنوں کے وقت کرنے والے کام

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

{الْزَمْ بَيْتَكَ، وَامْلِكْ عَلَيْكَ لِسَانَكَ، وَخُذْ بِمَا تَعْرِفُ، وَدَعْ مَا تُنْكِرُ، وَعَلَيْكَ بِأَمْرِ خَاصَّةِ نَفْسِكَ، وَدَعْ عَنْكَ أَمْرَ الْعَامَّةِ}.

”فتنوں کے وقت اپنے گھر کو لازم پکڑنا، اور اپنی زُبان پر قابو رکھنا، اور جو چیز بھلی لگے اُسے اختیار کرنا، اور جو بُری ہو اُسے چھوڑ دینا، اور صرف اپنی فکر کرنا عام لوگوں کی فکر چھوڑ دینا!“۔

[سنن ابوداؤد: 4343]