براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتےہیں:
“صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا، ثُمَّ صُرِفْنَا نَحْوَ الْكَعْبَةِ”.
’’ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سولہ یا سترہ ماہ بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی، پھر ہمارا رخ کعبہ کی طرف پھیر دیا گیا‘‘۔
[صحیح مسلم: 525]
![قبلہ اول مسجد اقصی قبلہ اول مسجد اقصی](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Image-2023-10-13-at-10.24.50-PM.jpeg)