ظالم کی طرف میلان

«وَلَا تَرۡكَنُوۡۤا اِلَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُۙ وَمَا لَـكُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ مِنۡ اَوۡلِيَآءَ ثُمَّ لَا تُنۡصَرُوۡنَ‏».
’’اور ان لوگوں کی طرف مائل نہ ہونا جنہوں نے ظلم کیا، ورنہ تمہیں آگ آلپٹے گی اور تمہارے لیے اللہ کے سوا کوئی دوست نہیں ہوں گے، پھر تمہیں مدد نہ دی جائے گی‘‘۔
[هود: 113]