قربانی کے احکام ومسائل
فَمَنْ فَعَلَ هَذَا فَقَدْ أَصَابَ سُنَّتَنَا، وَمَنْ نَحَرَ فَإِنَّمَا هُوَ لَحْمٌ يُقَدِّمُهُ لِأَهْلِهِ، لَيْسَ مِنَ النُّسُكِ فِي شَيْءٍ»
جس نے (عید کی نماز سے پہلے) جانور ذبح کر لیا تووہ ایسا گوشت ہے جسے اس نے اپنے گھر والوںکے کھانے کیلیے تیارکیا ہے، وہ قربانی کسی درجہ میں بھی نہیں ہے۔
صحیح البخاری 5560