رسول اللہﷺ نے فرمایا
”چار قسم کے جانور قربانی میں جائز نہیں ہیں؛کانا جس کا کانا پن ظاہر ہو ،بیمار جس کی بیماری واضح یو،لنگڑا جس کالنگڑا پن ظاہر ہو اور انتہائی کمزور کہ اس کی ہڈی میں گودا نہ ہو”۔
(سنن ابو داؤد:2802،صححہ الا لبانی رحمہ اللہ)