محبت اور نفر ت صرف اللہ کی خاطر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جس نےاللہ کی خاطر محبت کی،اللہ کی خاطر بغض رکھا ، اللہ کے لیے دیا ،اور اللہ کی رضا مندی کے پیش نظر نہ دیا تو اس نے ایمان کو کامل کر لیا :۔
(سنن ابوداود:4681 ،وصحہ الا لبانی رحمہ اللہ)