محبت اور نفر ت  صرف اللہ کی خاطر

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“جس نےاللہ کی خاطر محبت کی،اللہ کی خاطر بغض رکھا ، اللہ کے لیے دیا ،اور اللہ کی رضا مندی کے پیش نظر نہ دیا تو اس نے ایمان کو کامل کر لیا :۔

(سنن ابوداود:4681 ،وصحہ الا لبانی رحمہ اللہ)