- احرام
مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
- احرام سے پہلے مرد اور عورت کا غسل کرنا سنت ہے واجب نہیں،
- غسل کے بعد مرد دو چادریں زیب تن کریں، ایک کو ازار اور دوسرے کو اوپری حصہ پر ڈالے۔
- عورت کے لیے الگ سے احرام کا کوئی لباس نہیں ہے،
- نوٹ: احرام کے لیے دو رکعت ادا کرنا سنت سے ثابت نہیں،