1. احرام

مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

  1. احرام سے پہلے مرد اور عورت کا غسل کرنا سنت ہے واجب نہیں،
  2. غسل کے بعد مرد دو چادریں زیب تن کریں، ایک کو ازار اور دوسرے کو اوپری حصہ پر ڈالے۔
  3. عورت کے لیے الگ سے احرام کا کوئی لباس نہیں ہے،
  4. نوٹ: احرام کے لیے دو رکعت ادا کرنا سنت سے ثابت نہیں،