مختصر طریقہ حج و عمرہ
9ذی الحجہ (عرفہ)
وقوف عرفہ حج کا ایک اہم رکن ہے، اس کے بغیر حج مکمل نہیں ہوتا۔
- وقوف عرفہ ظہر سے لیکر مغرب تک ہے، مغ رب تک ہے، مغرب تک ٹھہرنا واجب ہے۔
- حاجی ظہر اور عصر کی نماز ظہر کے وقت ایک اذان اور دو اقامتوں کےساتھ جمع اور قصر ادا کریں۔
- کثرت کے ساتھ توبہ واستغفار اور اس دعا کاخصوصی اہتمام کریں