مختصر طریقہ حج و عمرہ

9ذی الحجہ (عرفہ)

وقوف عرفہ حج کا ایک اہم رکن ہے، اس کے بغیر حج مکمل نہیں ہوتا۔

  • وقوف عرفہ ظہر سے لیکر مغرب تک ہے، مغ رب تک ہے، مغرب تک ٹھہرنا واجب ہے۔
  • حاجی ظہر اور عصر کی نماز ظہر کے وقت ایک اذان اور دو اقامتوں کےساتھ جمع اور قصر ادا کریں۔
  • کثرت کے ساتھ توبہ واستغفار اور اس دعا کاخصوصی اہتمام کریں