رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ”.

’’مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو‘‘۔

[سنن ابن ماجہ: 2443]